نئی دہلی ، 14 جنوری (یواین آئی) سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے دن بھی اضافہ کیا۔
ملک کے چار بڑے
شہروں میں آج ڈیزل 24 سے 26 پیسے اور پیٹرول 22 سے 25 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ۔
بدھ کوپانچ دن تک مستحکم رہنے کے بعد دونوں ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا ۔